No media source currently available
نواز شریف کے خلاف نیب کے کیسسز ختم ہو رہے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کے لیے یہ تاثر زائل کرنا ایک چیلنج ہوگا کہ انہیں اقتدار میں لانے کے لئے مقتدر حلقوں کی حمایت حاصل نہیں ہے۔