امریکی تھنک ٹینک، یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس سے وابسطہ دہلی میں تجزیہ کار وکرم سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے نزدیک کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کو جمہوری طریقے سے بدلا گیا اور بھارتی پارلیمان کی اکثریت نے اس تجویز کو منظور کیا ہے۔
وکرم سنگھ: بھارت نے جمہوری طریقے سے کشمیر کی حیثیت تبدیل کی