واشنگٹن —
عراق کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری تشدد کی تازہ لہر میں 20 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
عراقی حکام کے مطابق اتوار کے روز تشدد کی مختلف کارروائیوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے۔
اتوار کے روز بغداد کی صوبائی کونسل کے سربراہ کے قافلے پر بھی ایک حملہ کیا گیا مگر وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔
ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔