، امریکی سرمایہ کاری سے پاکستان میں ایک لاکھ سے زیادہ نوکریاں پیدا ہوئیںِ،
امریکہ نے پاکستان میں توانائى، زراعت اور ٹیکنالوجی سیکٹرز میں دوہزار انیس سے اب تک ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ پاکستان کی بیس فیصد برآمدات امریکہ آتی ہیں۔ اس کے معاشی شعبے میں ریفارمزسے امریکی سرمایہ کاری بڑھے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ولید ہاشمی کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے بات چیت
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
فورم