امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں نسلی منافرت کی بنا پر ہونے والے قتلِ عام کی 100 ویں برسی کے موقع پر صدر جو بائیڈن نے یہاں کا دورہ کیا۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب امریکہ میں غلامی اور نسلی منافرت پر مبنی پر تشدد واقعات ایک بار پھر موضوعِ بحث ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔