رسائی کے لنکس

پاکستان اس بار افغان پناہ گزینوں کو قبول نہیں کر سکتا: معید یوسف


پاکستان اس بار افغان پناہ گزینوں کو قبول نہیں کر سکتا: معید یوسف
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:03 0:00

وزیرِ اعظم پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مؤقف رہا ہے کہ افغانستان سے ذمہ دارانہ انخلا ہونا چاہیے۔ مگر امریکہ افغانوں کو ان کے حال پر چھوڑ گیا ہے کہ وہ آپس میں لڑیں اور خطے میں بدامنی پھیلتی ہے تو پھیلے۔ افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی صورتِ حال کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ پاکستان افغان پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ان کا بندوبست بین الاقوامی قوتوں کو افغانستان کے اندر ہی کرنا ہو گا۔ دیکھیے معید یوسف کا خصوصی انٹرویو وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ۔

XS
SM
MD
LG