امریکی انتخابات: نائب صدر کے امیدوار وینس کی پالیسیاں کیا ہوں گی؟
اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی وینس، ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نائب صدر کے امیدوار نامزد ہوئے ہیں۔ ان کی پالیسیاں سابق صدر ٹرمپ کے ساتھ ملتی ہیں مگر ان کا پس منظر ان سے بہت مختلف ہے۔ وی او اے کی کیرولین پرسوٹی بیان کرتی ہیں کہ وینس ریپبلکن ٹکٹ کے لیے #SCAE24اپنے ساتھ کیا لا رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز
فورم