افغانستان: سابق حکومت کے اہم عہدے دار اب کہاں ہیں؟
15 اگست 2021 کو جب طالبان کابل میں داخل ہوئے تو اس سے قبل ہی افغان صدر اشرف غنی اپنے کچھ ساتھیوں سمیت ملک چھوڑ کر جا چکے تھے۔ طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد کچھ سرکردہ افغان رہنماؤں نے تو اپنے ملک میں ہی رہنے کو ترجیح دی جب کہ سابق حکومت کے کئی وزرا اور عہدے دار پناہ کے لیے بیرونِ ملک چلے گئے تھے۔ اشرف غنی حکومت کے وزرا اور اعلیٰ عہدے دار اب کہاں مقیم ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز