No media source currently available
امریکہ کی کئی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے حال ہی میں ہزاروں ملازمین کو برطرف کیا ہے۔ لیکن جسمانی مشقت یا محنت مزدوری سے منسلک شعبوں میں اجرتوں میں اضافے کے باوجود افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔