No media source currently available
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کو امریکہ نے شام کے لوگوں کے لیے ملک کی تعمیر کا بہترین موقع قرار دیا ہے۔ شام میں عبوری دور میں واشنگٹن کی جانب سے کیا اقدامات کیے جائیں گے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔