کیا بھارت میں مسلمانوں کے لیے فضا نا سازگار ہو رہی ہے؟
بھارت میں ایک تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انتہا پسند ہندو رہنما شرکا کو مسلمانوں کی نسل کشی کرنے جب کہ ایک اور رہنما 20 لاکھ مسلمانوں کے قتل کی بات کر رہے ہیں۔ کیا بھارت میں مسلمانوں کے لیے حالات انتہائى ناسازگار ہو چکے ہیں؟ اسد اللہ خالد کی بھارتی صحافی قربان علی سے بات چیت
مزید ویڈیوز
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
-
جنوری 09, 2025
پاکستان کے لیے جمی کارٹر کا دورِ صدارت کیسا رہا؟