امریکہ: دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کو الیکشن کی ساکھ پر تحفظات کیوں ہیں؟
امریکہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتیں نومبر میں ہونے والے انتخابات کی ’ساکھ‘ پر تحفظات کا اظہار کر رہی ہیں۔ یعنی انہیں یہ پریشانی ہے کہ ووٹرز کی رجسٹریشن، ووٹنگ، ووٹوں کی گنتی اور تصدیق کے عمل اور مستقبل میں سامنے آنے والے اسی نوعیت کے دیگر سنگین مسائل سے کیسے نمٹا جائے گا؟ اس بارے میں مزید بتا رہے ہیں وی او اے کے چیف نیشنل کورسپونڈنٹ اسٹیو ہرمن کیپٹل ہل سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم