پاکستان میں خوردنی تیل اتنا مہنگا کیوں ہو رہا ہے؟
پاکستان میں ایک طرف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں تو وہیں کھانے پکانے میں استعمال ہونے والا تیل اور گھی بھی لوگوں کی جیب پر بوجھ بڑھا رہے ہیں۔ خوردنی تیل کی قیمت دوگنی ہوکر 600 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ تیل اور گھی مہنگا ہونے کی وجہ کیا ہے؟ جانتے ہیں گیتی آرا انیس کے اس ایکسپلینر میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری