رسائی کے لنکس

سروے کے نتائج عام تاثر کے برعکس کیوں ہیں؟


سروے کے نتائج عام تاثر کے برعکس کیوں ہیں؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 4:28 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت سب سے زیادہ فوج پر اعتماد کرتی ہے اور انہیں انتخابات بھی آزادانہ اور شفاف ہونے کی امید ہے۔ وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے میں یہ اور اس جیسی کئی آرا سامنے آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی رائے سے متضاد اور عام تاثر کے برعکس ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانیے سروے کرنے والے ادارے ’اپسوس‘ کے مینیجنگ ڈائریکٹر سے۔

فورم

XS
SM
MD
LG