رسائی کے لنکس

گندھارا آرٹ: مجسموں کی نقل بنانے پر پابندی کیوں؟


گندھارا آرٹ: مجسموں کی نقل بنانے پر پابندی کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:50 0:00

پاکستان میں گندھارا تہذیب کے مرکز ٹیکسلا کے کھنڈرات سے آج بھی نوادرات دریافت ہوتے ہیں۔ اس علاقے میں مجسمہ ساز چھوٹے پیمانے پر گندھارا آرٹ کے مجسموں کی نقل بنا کر بھی فروخت کرتے ہیں جو قانونی طور پر منع ہے۔ پابندی کے باوجود یہ کام کیسے جاری ہے اور کیا یہ پابندی گندھارا کے حقیقی آثار کو تحفظ دے رہی ہے؟ جانیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG