خیبرپختونخوا: پرائمری ٹیچرز کا احتجاج
خیبرپختونخوا کے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ تنخواہوں کے اسکیل بڑھانے اور پنشن میں کٹوتی کے خلاف پشاور میں احتجاج کر رہے ہیں۔ بدھ کو پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم بھی ہوا جس میں کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک وہ دھرنا جاری رکھیں گے اور اسکولوں میں تدریسی عمل بھی معطل کیا جائے گا۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 31, 2024
نیو ایئر پر دنیا بھر میں جشن لیکن پاکستان میں پابندیاں کیوں؟
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال