No media source currently available
سری لنکا کی حکومت عوام کا اعتماد کھوچکی ہے لوگ انتخابات کا مطالبہ کررہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ نئی منتخب حکومت ہی ان کے مسائل حل کرسکے گی۔ تفصیلات نیشنل پیس کونسل اف سری لنکا کے ڈائریکٹر جیہان پریرا سے ہونے والی اس گفتگو میں