امریکہ میں شدید گرمی سے گھبرائے لوگوں کے لیے کولنگ سینٹرز
امریکہ میں ٹاؤن اور ڈسٹرکٹ سطح پر حکومتی نظام، اس جھلسا دینے والی دھوپ اور گرمی میں شہریوں کے کام آرہا ہے اور کئی پبلک عمارتوں کو شہریوں کے لیے کولنگ سینٹر بنادیا گیا ہے جہاں وہ لو یا حبس سے بچنے کے لیے ایرکنڈیشنگ میں آکر بیٹھ سکتے ہیں۔ ندا سمیر ہمیں نیو جرسی کے ایک ایسے ہی کولنگ سینٹر میں لے جا رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز