بلوچستان میں نوجوان مشتبہ انداز میں غائب کیوں ہو رہے ہیں؟
بلوچستان سے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے اور ایک نوجوان بالاچ بلوچ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد ضلع تربت سے 23 نومبر کو شروع ہونے والے احتجاج کا سلسلہ اسلام آباد تک پہنچ گیا ہے۔ یہ معاملہ ہے کیا ؟ اور اسےحل کرنے کے لیے کیا کچھ کیا جا رہا ہے؟ کوئٹہ، لاہور اور اسلام آباد سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹس، پیش کررہے ہیں خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری
فورم