پاکستان کے شہر فیصل آباد میں حال ہی میں شادی سے انکار پر ایک طالبہ کو اغوا کرکے تشدد اور جنسی طور پر ہراساں کیا گیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پاکستان میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں کیوں اضافہ ہو رہا ہے اور اس میں سوشل میڈیا کا کیا کردار ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں