دورے سےایک ہی روز قبل اقوام متحدہ کے سابق سربراہ نےتسلیم کیا کہ شام میں خون ریزی بند کرانے کے لیے کی جانے والی بین الاقوامی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں
اقوام متحدہ کےخصوصی ایلچی کوفی عنان شامی صدر بشارالاسد کے ساتھ بات چیت کے لیے شام پہنچ گئے ہیں۔
اتوار کے مسٹر عنان کے دورے سے ایک ہی روز قبل اقوام متحدہ کے سابق سربراہ نےتسلیم کیا کہ شام میں خون ریزی بند کرانے کے لیے کی جانے والی بین الاقوامی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔
مسٹر عنان سولہ ماہ سے جاری بحران کے خاتمے کےلیےپیش کیے جانے والےبے حدنمایاں بین الاقوامی منصوبے کے خالق ہیں۔
اتوار کے ہی روز شام کے سرکاری میڈیا نے اعلان کیا کہ کسی سمندری حملے کا مقابلہ کرنے کےلیے ملک کے ساحل کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
دریں اثنا، ’سیریئن آبزرویٹری فور ہیومن رائٹس‘ نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ ملک بھر میں ہونے والی تشدد کی کارروائیوں میں کم از کم 35افراد ہلاک ہوئے، جِن میں 17شہری بھی شامل ہیں۔

ملک کے ساحل کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے کی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے: سرکاری میڈیا ....