راستہ کھلنے کے فیصلے سے پاکستان کو بھی بہت فائدہ ہوگا، چونکہ امریکہ نے ایک بلین ڈالرسے زائد تک کی فوجی امداد جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے، جو بندش کے دوران روکی گئی تھی
افغانستان میں نیٹو قیادت میں تعینات افواج کے لیے رسد لےجانے والا پہلا قافلہ جمعرات کو پاکستان کی شمالی سرحد پار کرگیا، جو کہ حکومتِ پاکستان کی جانب سےسات ماہ جاری رہنے والی بندش اٹھائے جانے کے بعد پہلا قافلہ تھا۔
نیٹو کنٹینر خیبر پاس کے خطرناک راستےسے ہوتے ہوئے طورخم پہنچے جہاں ڈرائیوروں کا طالبان عسکریت پسندوں کے گروہوں کے ممکنہ حملوں سے سابقہ پڑ سکتا تھا
۔
طورخم کا شمالی راستہ کھلنے سے امریکہ کو کروڑوں ڈالر کی بچت ہو گی۔
راستہ کھلنے کے فیصلے سے پاکستان کو بھی بہت زیادہ فائدہ ہوگا، چونکہ امریکہ نے ایک بلین ڈالرسے زائد تک کی فوجی امداد جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے، جو بندش کے دوران منجمد کی گئی تھی۔
گذشتہ ہفتےچند ٹرک چمن کے راستے افغانستان داخل ہوئے، جو کہ جنوبی صوبہ ٴ بلوچستان میں واقع ہے۔