وادی کشمیر میں ماہ رمضان کے روح پرور مناظر
کشمیری خاتون تلاوت کلام پاک میں مصروف
سری نگر کی ایک نئی مسجد میں روزدار افطار کی دعا مانگ رہے ہیں
سری نگر کی جامع مسحد میں نماز ظہر کے لیے نمازیوں کی آمد
سحر خوان ۔سحری کے وقت جگانے والا ڈھولچی
سری نگر کے ایک یتیم خانے میں بچے روزہ افظار کررہے ہیں
سری نگر کی جامع مسجد میں عبادت گذار اللہ کے حصور سربسجود ہیں
نمازیوں سے مسجد بھرجانے کے بعد کشیمری بڈھا شاہ چوک میں سڑک پر نماز ادا کررہے ہیں
مسجد خانقاہ معلیٰ میں ایک کشمیری عبادت میں مصروف
سری نگر۔ نماز مغرب کی ادائیگی کا ایک منظر
وادی کشمیر کی اولین مسحد خانقاہ معلیٰ میں ادائیگی نماز کا ایک منظر