حکومت سوئس حکام کو خط لکھنے پر آمادہ

Your browser doesn’t support HTML5

وزیراعظم نے عدالت کو بتایا کہ انھوں نے وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کی جانب سے سوئس حکام کو لکھا گیا خط واپس لے لیا جائے