اسلام کے خلاف بنائی جانے والی انٹرنیٹ ویڈیو اور اس کے نتیجے میں پاکستان سمیت مسلم دنیا میں شدید ردعمل پر مجلس مذاکرہ
وائس آف امریکہ اردو ریڈیو پر سماعت فرمائیے۔ سوموار 24 ستمبر پاکستان کے وقت کے مطابق رات دس سے گیارہ بجے تک
اس مجلس مذاکرہ میں امریکہ، یورپ، پاکستان اور بھارت سے تجزیہ کار اور علمائے کرام شرکت کریں گے۔
پروگرام کے دوران آپ بھی ان سے سوالات کرسکتے ہیں، جس کے لیے ہمارا ٹول فری نمبر ہے۔
0800-77789
اس پروگرام کے میزبان ہوں گے قمرعباس جعفری
Urdu VOA Radio RT - Round Table
RT Facebook