نوبیل انعامات کی مستحق قرار دی جانے والی شخصیات اپنے ایوارڈ ز 10 دسمبر کو اسکالینڈ اور اوسلو میں ایک خصوصی تقریب میں وصول کریں گی۔
چین کے مصنف مویان نے ادب کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔
سکاٹ لینڈ میں قائم رائل سویڈش اکیڈمی نے ادب کا نوبیل انعام جیتنے والے مصنف کے نام کا اعلان جمعرات کو کیا۔
نوبیل ایوارڈ کمیٹی کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ مویان کو یہ انعام لوک کہانیوں، تاریخ اور عہدحاضر کے درمیان ایک تصوراتی حقیقت پیدا کرنے کے ان کے کام کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔
مو کا شمار چین کے عہد حاضر کے ممتاز ترین قلمکاروں میں کیا جاتاہے۔
مو یان کا اصل نام گوان مویے ہیں، لیکن وہ اپنے قلمی نام مو یان سے لکھتے ہیں جس کا چینی زبان میں مطلب ہے ’بولو مت۔
ستاون سالہ مویان نوبیل انعام حاصل کرنے والے پہلے ایسے چینی ادیب ہیں جو اپنے ملک میں ہی رہائش پذیر ہیں، جب کہ اس سے پہلے چینی نژاد ادیب گاؤ شنگ جیان کو 2000 میں یہ انعام دیا گیا تھا لیکن ان کے پاس فرانسیسی شہریت ہے۔
مختلف شعبوں میں نوبیل ایوارڈ جیتنے والوں کے ناموں کے اعلانات کا سلسلہ پیر کو شروع ہواتھا، جب کہ جمعے امن کے نوبیل پرائز کا اعلان کیا جارہاہے۔ جب کہ اکنامکس کا یہ ممتاز عالمی ایوارڈ جیتنے والی شخصیت کے نام کا اعلان 15 اکتوبر کو ہوگا۔
اب تک طب، فزکس اور کیمیا کے شعبوں کے انعام یافتگان کے ناموں کااعلان کیا جاچکاہے۔