صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے سترہویں شو میں سنیئے بھارت کے عام انتخابات میں بی جے پی کی جیت پاک بھارت اور بھارت امریکہ تعلقات پر کیسے اثرات مرتب کر سکتی ہے، تحفظ پاکستان آرڈینینس پر سیاسی اور سماجی حلقے کیا کہہ رہے ہیں، سی آئی اے پر امریکی کانگرس میں تنقید کیوں، پاکستان میں بھٹوں پر کام کرنے والے افراد کا حال کیسا ہے اور صحت، سائنس اور تفریح سے متعلق دلچسپ رپورٹس۔