ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہر دم رواں ہے زندگی میں ہماری آج کی مہمان تھیں ایک انٹر نیشنل سطح کے فلاحی ادارے ، ایس کے ڈبلیو لائف فار لمب لاس کی فاؤنڈر اور چئیر پرسن ثریا کوثر وحید جن کا ادارہ چلنے پھرنے سے محرومی کے شکار غریب افراد کی زندگی کو آسان بنانے اور انہیں معاشرے کا ایک کار آمد شہری بنانے کے لیے کوشاں ہے