28 جنوری، 2016 ۔۔۔۔۔۔ میری کہانی کا ۔۔۔۔ میزبان شہناز عزیز

Your browser doesn’t support HTML5

اس پروگرام میں سنئے گا کچھ ایسی کہانیاں جو آپ کی اس فرمائش کو پورا کرتی ہیں کہ اس شو میں صرف آنسو نہیں بلکہ مسکراہٹیں بھی ہونی چاہئیں ۔۔۔ ۔ اور ساتھ ساتھ ان میں وہ پیغام بہی ہے جو ہمارے اس پروگرام کا مقصد ہے ۔۔۔ یعنی زندگی کا مقصد ہے سر اتھا کر جینا ، آگے بڑھنا لیکن ایسے انسانوں کو فراموش نہیں کرنا جن سے آپ کا رشتوں پر ایمان پختہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہانیاں ہیں، بٹگرام کے گاوًں گنائ سے شاہ اسمعیل ، خیبر ایجنسی سے لعل سید آفریدی اور راولپنڈی سے شاہ عالم ذمرد صاحبان کی ۔ آپ اس بارے میں کچھ کہنا چاہیں تو فیس بک پر سوال بھیج کر، یا تبصرہ کر کے، اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں ۔ اگر آپ فیس بک پر ان کہانی کاروں کےلئےکوئی سوال بھیجیں گے تو ہم اسے آپ کے نام سے پوسٹ کر دیں گے ۔