تیرہ فروری 2016 ۔۔۔۔ کچھ تو کہئے ۔۔۔ میزبان شہناز عزیز

Your browser doesn’t support HTML5

ھمارے اس پروگرام میں دو ایسے مہمان بھی آئے جن کی اب یادیں ہی رہ گئی ہیں ۔۔۔ ۔فروری 2016، ھمارے لئے دو محبوب فنکاروں کی یاد کا مہینہ بن گیا ہے ۔۔۔ اپنے اپنے فن میں یکتا دو ہستیاں ، فاطمہ ثریا بجیا اور روبن گھوش ہمیشہ کےلیے روٹھ گئے ۔ لیکن آج ہم ان کی کچھ باتیں سنیں گے اور سننے والے بھی شریک ہونگے ۔