ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہر دم رواں ہےزندگی میں مہمان گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار ویمن ٹاون شپ لاہور کی پرنسپل سبرینہ احسان ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹکنالوجی فار ویمن بہاولپور کی سمیرا صالحہ اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل لاہور کی مارکیٹنگ مینیجر بشریٰ ناز ۔