ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارےمہمان - امریکہ کے دورے پر موجود لاہور پاکستان میں معیاری اور قابل استطاعت تعلیم کی فراہمی کے لیے گزشتہ پچاس سال سے کوشاں ایک تعلیمی ٹرسٹ تہذیب الاخلاق کے صدر ، جی اے صابری اور تہذیب الاخلاق یو ایس اے کے صدر رضوان صدیقی۔