ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ڈپٹی کمشنر بہاولپور رانا سلیم افضل ، احمد پور شرقیہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اورنگ زیب اورپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نائب صدر امین عباسی اور فلوریڈا میں مقیم پاکستان برابری پارٹی کی فاؤنڈنگ رکن ڈاکٹر شہناز خان نے گفتگو کی۔