ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے مہمان ہیں ہیوسٹن کے ڈیمو کرٹیک ڈیلی گیٹ ، ایک ممتاز اٹارنی ، ایک ماہر انجنیر، اور بزنس مین ظفر طاہراور ہماری مہمان ہیں مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں سوشیالوجی کی پروفیسر ڈاکٹر خالدہ زکی جو پاکستان کی موجودہ سیاست پر پاکستانی امریکیوں کے خیالات کی عکاسی کر رہےہیں ۔