صدائے جہاں، وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کا مشترکہ ریڈیو شو ایک بار پھر۔

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی برمی کالونی میں آباد روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات، دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی نئی کوشش، مسیحی افراد کی شادی اور طلاق ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز، ڈینگی سے بچاو اور روک تھام کے طریقے اور سوات کی سیاحت پر مبنی دلچسپ رپورٹس سنئے بہجت جیلانی اور نگہت امان کے ساتھ۔