تصاویر: تھائی لینڈ کے بادشاہ کی آخری رسومات

تھائی لینڈ کے بادشاہ کا انتقال 13 اکتوبر 2016 کو 88 سال کی عمر میں ہوا تھا

تھائی لینڈ کے بادشاہ کی آخری آرام گاہ کی عمارت

آخری رسومات میں شامل افراد اپنے مذہبی انداز میں آنجہانی بادشاہ کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں

لوگوں کی بڑی تعداد بادشاہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے بنکاک میں موجود ہے

ایک عورت تھائی بادشاہ کی تصویر تھامے ہوئے ہے

تھائی لینڈ کے آنجہانی بادشاہ کے چاہنے والے ہاتھوں میں ان کی تصاویر تھامے ہوئے ہیں

آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے لوگ 'واٹ فو' مندر کے باہر موجود ہیں

تھائی پولیس کے اہلکار گرینڈ پیلیس کے باہر گشت کر رہے ہیں جہاں آنجہانی بادشاہ کا جسدِ خاکی رکھا گیا ہے