صدائے جہاں 11.11.2017

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں امریکہ اور سعودی عرب۔ پاکستان میں حلقہ بندیوں کا مسئلہ ۔امریکہ کا دفاعی بجٹ ۔ چوں کی شرح اموات میں ریکارڈ کمی۔ سموگ کے صحت پر اثرات۔سوشل میڈیا کی سیکیورٹی اور الیکشن ڈے دستاویزی فلم کے بارے میں دلچسپ رپورٹیں سماعت فرمایئے