صدائے جہاں 11.18.2017

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں داعش کا مستقبل اور امکانات۔ پاکستان میں صارفین کے حقوق ۔ ہیلپنگ ہینڈ کا ،کائنڈ ، ہسپتال ۔جو جتسو کھیل اور پاکستان۔ ایور گلیڈز پارک کی سیر اور برطانوی غزل گلوکارہ تانیہ ویلز سے ملاقات کی رپورٹیں سماعت فرمایئں