صدائے جہاں 12.09.2017

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش صدائے جہاں میں یمن کے سابق صدر کی ہلاکت کے یمن اور عرب دنیا پر اثرات۔ امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان۔ پاکستان کے سلمان صوفی کا بڑا اعزاز۔ڈیپریشن۔ پاکستان میں ووٹرز ڈے۔ سرما اور خشک میوہ جات۔ اور ششی کپور کے بارے میں خصوصی رپورٹ سماعت فرمائیں