صدائے جہاں 05.05.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش صدائے جہاں میں آج دلچسپ رپورٹیں سماعت فرمایئے ۔ پاکستان کی سیاست میں لفظوں کی جنگ ۔ وفاقی بجٹ۔کراچی میں پانی کا بحران۔محروم کمیونیٹیز کے لئے تعلیمی مواقع ۔ دمے کی روک تھام اور علاج۔پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کے لئے پہلا سکول اور بہت کچھ