صدائے جہاں 08.18.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش صدائے جہاں میں سماعت فرمایئے پاکستان کی نئی حکومت سے توقعات۔ امریکی کانگریس کے لئے الہان عمر۔ قندیل بلوچ کی زندگی اور موت پر لکھی جانے والی کتاب ۔استاد نصرت اور آخلاق احمد کی برسیپر خاص رپورٹیں