صدائے جہاں 09.29.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنیئے ۔ پاکستان اور سی پیک ۔ بلدیاتی حکومت۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس میں صدر ٹرمپ کے خطاب پر عالمی رد عمل۔ امریکہ کے وسط مدتی انتخاب میں خواتین کی شرکت۔ شو بز راونڈ اپ کے علاوہ اور بہت کچھ