صدائے جہاں 10.13.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنیئے پاکستان اور ایف اے ٹی ایف۔ پاکستان اور آئی ایم ایف سے قرضہ۔ پیو ریسرچ سنٹر کا ایک جائزہ۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا ذمے دار کون؟ اور صحت کے ایک یہم مسئلے پر ماہرین سے گفتگو۔ ٹرک آرٹ اور شو بز راوںڈ اپ