صدائے جہاں 04.20.2019

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، مین آج کی رپورٹیں سنئے۔ پاک بھارت جوہری خدشات۔ آئی ایس پی آر کی فہرست۔ پاکستان میں سپر فلڈ۔ افغان امن عمل۔ افغانستان میں موسیقی کا مستقبل۔ نوٹرے ڈام۔ خپلوقلعے کی سیر اور شو بز رانڈ اپ کے ساتھ بہت کچھ اور