صدائے جہاں 12.14.2019

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی پیشکش، صدائے جہاں، میں آج سنئے۔امریکہ افغان امن عمل کی بحالی۔ میانمار کی روبنگیا مسئلے پر عالمی عدالت انصاف میں پیشی۔ امریکہ میں بچپن کی شادیاںٴ۔ صوبہ پنجاب کی زراعت پر آب وہوا کی تبدیلی کے اثرات۔ کیلے فورنیا کی پاکستانی نژاد امریکی کسان خاتون سے ملاقات