پاکستان: ادویات کی پیداوار میں کمی، بینک ایل سی کیوں نہیں کھول رہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ان دنوں کئی چھوٹی بڑی صنعتیں بیرون ملک سے خام مال اور مشینری منگوانے میں رکاوٹوں کی شکایت کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے ان کی پیداوار میں کمی آئی ہے۔ ان رکاوٹوں کی بڑی وجہ ایل سیز نہ کھلنا بتایا جاتا ہے۔ یہ ایل سیز کیا ہوتی ہیں اور بینک انہیں کیوں نہیں کھول رہے؟ جانیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔