انتخابات میں اتحاد برقرار نہ رکھا تو حاصل کردہ فوائد ضائع ہو جائیں گے: خورشید شاہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکمران جماعت میں شامل جماعتوں نے اگر آمدہ انتخابات میں ایک دوسرے کے مقابلے میں اپنے امیدوار کھڑے کئے تو اتحاد ٹوٹ جائے گا اور موجودہ حکومت کے حاصل تمام فوائد ضائع ہوجائیں گے۔ انٹرویو علی فرقان