'پاکستان کی تعمیر و ترقی میں افغان باشندوں کا بڑا حصہ ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی جانب سے غیرقانونی تارکینِ وطن کو ملک سے نکالنے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ جلد بازی میں کیا گیا یہ فیصلہ دونوں ممالک کے سیاسی تعلقات پر منفی اثرات ڈال سکتا ہے۔ وہ کہتے ہیں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں افغان باشندوں کا بڑا کردار ہے۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔