پی ٹی آئی کا واشنگٹن میں احتجاج: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی فنڈنگ متاثر ہوگی؟
Your browser doesn’t support HTML5
آئی ایم ایف کا مشن پاکستان میں ہے اسی دوران پی ٹی آئى نے واشنگٹن میں آئى ایم ایف ہیڈ کوارٹرز کے سامنے مظاہرہ کیاجس میں مطالبہ تھا کہ آٹھ فروری کے انتخابات کی شفافیت کو جانچنےکے بعدپاکستان کو فنڈز فراہم کیے جائیں۔ آئى ایم ایف کے پاکستان کے ساتھ رابطوں اور فنڈنگ پراس احتجاج سے کیا کوئى فرق پڑے گا؟