نیو یارک پولیس ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی ثقافت کا دن

Your browser doesn’t support HTML5

نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے پاکستانی نژاد افسران کی تنظیم پاکستانی امیریکن لا انفورسمنٹ سوسائٹی یا پالزنے نیو یارک پولیس ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی ہیریٹج ڈے کا انعقاد کیا جسے سپورٹ کرنے نیو یارک شہر کے میئر بھی پہنچے ۔ تقریب میں چلتے ہیں ندا سمیر کے ساتھ۔